جموں وکشمیر: سری نگر-شارجہ انٹرنیشنل فلائٹ کا امت شاہ کے ہاتھوں افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ہاتھوں سری نگر- شارجہ بین الاقوامی پرواز کا افتتاح عمل میں آیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا اور یونین ٹیریٹری کے لئے ترقی کے مزید راستے کھلیں گے۔