ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

مرکزی وزیرِ جتیندر سنگھ نے Pakistan کے 'Kashmir Solidarity Day' منانے پر کی مذمت

مرکزی وزیرِ جتیندر سنگھ نے نیشنل کانفرنس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کوحد بندی کمیشن کی رپورٹ پر اعتراض کرنےپرتنقیدکانشانہ بنایا۔۔ ایسوسی ایٹ ممبران میں جموں و کشمیر سے این سی اور بی جے پی کے ارکان پارلیمان شامل ہیں۔ جموں میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جتیندر سنگھ نے کہا کہ کمیشن ضروری آئینی ضابطوں کے تحت کام کررہا ہے۔ کسی کو بھی کمیشن کے چیئرپرسن یادیگر اراکین کی نیت اور ایمانداری پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن اچھی رفتار سے کام کررہا ہے۔ امید ہے کہ وہ بہت جلد اپنی حتمی سفارشات منظرِعام پرلائےگا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 05, 2022 11:17 PM IST

مرکزی وزیرِ جتیندر سنگھ نے نیشنل کانفرنس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کوحد بندی کمیشن کی رپورٹ پر اعتراض کرنےپرتنقیدکانشانہ بنایا۔۔ ایسوسی ایٹ ممبران میں جموں و کشمیر سے این سی اور بی جے پی کے ارکان پارلیمان شامل ہیں۔ جموں میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جتیندر سنگھ نے کہا کہ کمیشن ضروری آئینی ضابطوں کے تحت کام کررہا ہے۔ کسی کو بھی کمیشن کے چیئرپرسن یادیگر اراکین کی نیت اور ایمانداری پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن اچھی رفتار سے کام کررہا ہے۔ امید ہے کہ وہ بہت جلد اپنی حتمی سفارشات منظرِعام پرلائےگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین