ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

انوراگ ٹھاکر نے سرینگر میں ایک پروگرام میں کی شرکت، علاقے کے بچوں کے ساتھ ہوئے لطف اندوز

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نےسری نگر میں ایک کھیل پروگرام میں شرکت کی ۔اور علاقے کے بچوں کے ساتھ کھیل سے لطف اندوز ہوئے۔انوراگ ٹھاکر نے بچوں سے بات کی ۔مستقبل میں ان کے بہتر کارکردگی کی امید جتائی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔اپنے دو دنوں کے دورے کے بعدانوراگ ٹھاکر نے ٹویٹ کر کہا کہ یہ نئے کشمیر کا نیا اعلان ہے۔کشمیر کےقدم بلند ی کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔انہوں نے ہم وطنوں سے کشمیر آنے کی اپیل کی ۔اور کہا کہ یہاں کی مہمان نوازی بہت اچھی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 28, 2021 03:10 PM IST

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نےسری نگر میں ایک کھیل پروگرام میں شرکت کی ۔اور علاقے کے بچوں کے ساتھ کھیل سے لطف اندوز ہوئے۔انوراگ ٹھاکر نے بچوں سے بات کی ۔مستقبل میں ان کے بہتر کارکردگی کی امید جتائی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔اپنے دو دنوں کے دورے کے بعدانوراگ ٹھاکر نے ٹویٹ کر کہا کہ یہ نئے کشمیر کا نیا اعلان ہے۔کشمیر کےقدم بلند ی کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔انہوں نے ہم وطنوں سے کشمیر آنے کی اپیل کی ۔اور کہا کہ یہاں کی مہمان نوازی بہت اچھی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین