ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

UP Election Result 2022: جموں میں بی جے پی کے ورکرس اور لیڈران نے منایا جیت کا جشن

UP Election Result 2022: جموں میں بی جے پی کے ورکرس اور لیڈران نے جیت کا جشن منایا۔ اترپردیش میں جاری اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی کے درمیان اب تک کے نتائج سے یہ بات تقریبا واضح ہوگئی ہے کہ ریاست میں ایک مرتبہ پھر بی جے پی کی سرکار بننے جارہی ہے ۔ اگر رجحانات کے مطابق ہی نتائج آتے ہیں تو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ریکارڈس کی جھڑیاں لگادیں گے ۔ اتنا ہی نہیں بی جے پی کی جیت کے ساتھ کئی خیالات بھی ٹوٹ جائیں گے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 10, 2022 02:50 PM IST

UP Election Result 2022: جموں میں بی جے پی کے ورکرس اور لیڈران نے جیت کا جشن منایا۔ اترپردیش میں جاری اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی کے درمیان اب تک کے نتائج سے یہ بات تقریبا واضح ہوگئی ہے کہ ریاست میں ایک مرتبہ پھر بی جے پی کی سرکار بننے جارہی ہے ۔ اگر رجحانات کے مطابق ہی نتائج آتے ہیں تو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ریکارڈس کی جھڑیاں لگادیں گے ۔ اتنا ہی نہیں بی جے پی کی جیت کے ساتھ کئی خیالات بھی ٹوٹ جائیں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php