ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے کا واقعہ، سات شہید فوجیوں 3 کشمیری فوجی شامل

پہاڑوں پر شدید برف باری (Snowfall) کے باعث سرحد کی حفاظت پر تعینات فوجیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی نہیں شدید برف باری میں فوجیوں کے گشت کے ناخوشگوار واقعات بھی منظر عام پر آرہے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش (Arunachal Pradesh) میں اتوار کو بھارتی فوج (Indian Army) کے سات فوجی برفانی تودے (Avalanche) کی زد میں آ گئے تھے۔ ان تمام فوجیوں (Soldiers) کے برفانی تودے میں دب جانے کی خبر ملی تھی لیکن آج پیر کو ایک ریسکیو آپریشن میں ان کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ان سات شہید فوجیوں میں تین کا تعلق کشمیر سے ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 08, 2022 08:27 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php