ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گجرات میں بھاری بارش کے بعد کئی اضلاع میں ندیاں افان پر، رہائشی علاقوں میں گھسا پانی

گجرات میں بھاری بارش کے بعد کئی اضلاع میں ندیاں افان پر ہیں۔امبیکا۔پورنا۔گیرا ندیوں کے سطح آب میں زبردست ا ضافہ درج کیا گیاہے۔ندیوں کا پانی رہائشی علاقوں میں سیلاب کی صورت پیداکر رہے ہیں ۔گجرات کے ڈانگ۔ساپوتارا اوربھروچ کے علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوچکے ہیں ۔چوبیس گھنٹوں میں قریب بارہ انچ پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوئے ہیں۔سڑکیں زیر آب ہیں ۔رہائشی علاقے جھیل میں تبدیل ہوچکےہیں ۔ عوام کو سخت دقتوں کا سامنا ہے۔لوگ گھروں تک مقید ہوچکے ہیں ۔سڑکیں ۔ندی نالے۔اور رہائشی علاقے سب ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 29, 2021 01:16 PM IST

گجرات میں بھاری بارش کے بعد کئی اضلاع میں ندیاں افان پر ہیں۔امبیکا۔پورنا۔گیرا ندیوں کے سطح آب میں زبردست ا ضافہ درج کیا گیاہے۔ندیوں کا پانی رہائشی علاقوں میں سیلاب کی صورت پیداکر رہے ہیں ۔گجرات کے ڈانگ۔ساپوتارا اوربھروچ کے علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوچکے ہیں ۔چوبیس گھنٹوں میں قریب بارہ انچ پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوئے ہیں۔سڑکیں زیر آب ہیں ۔رہائشی علاقے جھیل میں تبدیل ہوچکےہیں ۔ عوام کو سخت دقتوں کا سامنا ہے۔لوگ گھروں تک مقید ہوچکے ہیں ۔سڑکیں ۔ندی نالے۔اور رہائشی علاقے سب ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین