ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Ghulam Nabi Azad کے استعفیٰ نے کانگریس پر اٹھائے کئی سوال: ویڈیو

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آزاد نے پانچ صفحات کا استعفیٰ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھیجا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 26, 2022 03:51 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آزاد نے پانچ صفحات کا استعفیٰ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھیجا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین