ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر میں گرفتار جیش محمد کے 3 دہشت گرد کے موبائل سے مال کی ویڈیو برآمد

جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا ہے، مارے گئے دہشت گرد کی شناخت کامران بھائی کے طور پر ہوئی ہے، وہ کولگام کے علاقے میں سرگرم تھا... انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ .... شوپیاں میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تصادم میں جیش محمد کا ایک غیر ملکی دہشت گرد مارا گیا۔۔ اس کی شناخت کامران بھائی عرف انیس کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ مڈ بھیڑصبح شوپیان کے علاقے کرپین میں ہوئی۔ جموں و کشمیر کے اے ڈی جی پی کا کہنا ہے کہ کامران کولگام میں سرگرم تھا۔ اس تعلق سے شوپیاں پولیس نے پریس کانفرنس کرکے جانکاری دی۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 11, 2022 06:26 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php