ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

J&K News: زیارتوں پر جمع شدہ نذرانے کو نکالنے کے لئے تشکیل دی جائے گی ایک کمیٹی: درخشاں اندرابی

جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ زیارتوں پر جمع شدہ نذرانے کو نکالنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔ نیز حضرت سلطان العارفین کے نام سے کینسر اسپتال قائم ہوگا ۔ بابا ریشی میں تمام جائز مطالبات پورے ہوں گے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 11, 2022 11:44 PM IST

جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ زیارتوں پر جمع شدہ نذرانے کو نکالنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔ نیز حضرت سلطان العارفین کے نام سے کینسر اسپتال قائم ہوگا ۔ بابا ریشی میں تمام جائز مطالبات پورے ہوں گے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php