ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: حیدر پورہ انکاونٹر میں دو دہشت گردوں سمیت 4 ہلاکتیں، پولیس نے کیا بڑا دعویٰ

جموں وکشمیر کے حیدر پورہ انکاونٹر میں دہشت گردوں سمیت 4 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو دیگر افراد مدثرگل اور مکان مالک الطاف بھی ہلاک ہوئے ہیں، جن کی جانچ کی جارہی ہے۔ مدثر گل اور الطاف کی ہلاکت کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 16, 2021 11:59 PM IST

جموں وکشمیر کے حیدر پورہ انکاونٹر میں دہشت گردوں سمیت 4 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو دیگر افراد مدثرگل اور مکان مالک الطاف بھی ہلاک ہوئے ہیں، جن کی جانچ کی جارہی ہے۔ مدثر گل اور الطاف کی ہلاکت کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین