ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: پونچھ میں آج بھی انکاونٹر جاری، علاقے کی مساجد سے کیا گیا بڑا اعلان

جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے میں آج بھی سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر جاری رہا۔ آرمی چیف نے دورہ کرکے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔ اس صورتحال کے بعد علاقے کی مساجد سے اعلان کیا گیا کہ لوگ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔کسی بھی صورتحال میں گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 19, 2021 11:45 PM IST

جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے میں آج بھی سیکورٹی فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر جاری رہا۔ آرمی چیف نے دورہ کرکے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔ اس صورتحال کے بعد علاقے کی مساجد سے اعلان کیا گیا کہ لوگ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔کسی بھی صورتحال میں گھروں سے باہر نہ نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین