ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اسمرتی ایرانی کا جموں و کشمیر کا دورہ، بی جے پی رامبن نے 'ماتا کی چنری' کی پیش کرکے کیا خیر مقدم

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کابی جے پی رامبن نے 'ماتا کی چنری' پیش کرکے ان کا خیرمقدم کیا اور انہیں مبارکباد دی۔۔۔۔۔ادھم پور میں دو روزہ عوامی رسائی پروگرام کے دوران اسمرتی ایرانی پٹنی ٹاپ میں تھی ۔۔۔ضلع صدر راجیشور کمار کی قیادت میں بی جے پی رامبن کے وفد میں، ضلع جنرل سکریٹری اور ڈی ڈی سی ممبر اُکھرل بلبیر بالی، رینوکا کٹوچ بی جے پی مہیلا مورچہ کی ضلعی صدر اور ڈی ڈی سی رامبن، جگویر داس ڈی ڈی سی بٹوٹ، مسٹر طارق لون بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر، مہیلا مورچہ ضلع سکریٹری شامل تھے۔۔۔۔۔اس موقع پر ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔۔۔۔ضلع انتظامیہ رام بن کی جانب سے ڈی سی رام بن، ایس ایس پی رام بن اور تمام ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 19, 2023 11:02 PM IST

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کابی جے پی رامبن نے 'ماتا کی چنری' پیش کرکے ان کا خیرمقدم کیا اور انہیں مبارکباد دی۔۔۔۔۔ادھم پور میں دو روزہ عوامی رسائی پروگرام کے دوران اسمرتی ایرانی پٹنی ٹاپ میں تھی ۔۔۔ضلع صدر راجیشور کمار کی قیادت میں بی جے پی رامبن کے وفد میں، ضلع جنرل سکریٹری اور ڈی ڈی سی ممبر اُکھرل بلبیر بالی، رینوکا کٹوچ بی جے پی مہیلا مورچہ کی ضلعی صدر اور ڈی ڈی سی رامبن، جگویر داس ڈی ڈی سی بٹوٹ، مسٹر طارق لون بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر، مہیلا مورچہ ضلع سکریٹری شامل تھے۔۔۔۔۔اس موقع پر ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔۔۔۔ضلع انتظامیہ رام بن کی جانب سے ڈی سی رام بن، ایس ایس پی رام بن اور تمام ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین