ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: ریڈیو ڈرامہ آرٹسٹ اور ٹی وی اداکار فاروق آفاق کا انتقال

مشہور شاعر، ڈرامہ آرٹسٹ اور ٹی وی اداکار فاروق آفاق کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 63 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ فاروق آفاق کی تدفین ان کے آبائی علاقے لال نگر چھانہ پورہ، سری نگر میں دی گئی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 25, 2021 12:09 AM IST

مشہور شاعر، ڈرامہ آرٹسٹ اور ٹی وی اداکار فاروق آفاق کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 63 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ فاروق آفاق کی تدفین ان کے آبائی علاقے لال نگر چھانہ پورہ، سری نگر میں دی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین