ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جی20 کو لیکر کشمیر کے لوگوں کا کیا ہے رد عمل؟ جانئے یہاں

جی ٹونٹی اجلاس میں صرف دودن باقی ہیں۔ کشمیر اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے بڑے ایونٹ کا سامنا کر رہا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے۔ کشمیر پوری دنیا سے آنے والے مندوبین کو زبردست جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ چاہے وہ شہر کی تزئین و آرائش سے ہو یا پھر نئے سیاحتی مقامات کی دریافت۔ نیوز ایٹین نے وادی کی کچھ نامور شخصیات سے جی ٹونٹی کے مندوبین سے اپنی توقعات کے بارے میں بات کی ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 20, 2023 06:27 PM IST

جی ٹونٹی اجلاس میں صرف دودن باقی ہیں۔ کشمیر اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے بڑے ایونٹ کا سامنا کر رہا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے۔ کشمیر پوری دنیا سے آنے والے مندوبین کو زبردست جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ چاہے وہ شہر کی تزئین و آرائش سے ہو یا پھر نئے سیاحتی مقامات کی دریافت۔ نیوز ایٹین نے وادی کی کچھ نامور شخصیات سے جی ٹونٹی کے مندوبین سے اپنی توقعات کے بارے میں بات کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین