ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : بڈگام و بارہمولہ میں لوگ نہیں پہن رہے ہیں ماسک ، جانئے آخر کیوں

وادی کشمیر میں کورونا وائرس کا نہ تھمنے والاسلسلہ جاری ہے ۔ طبی ماہرین کے مشوروں کے باوجود لوگ ماسک کے بغیر ہی اپنے گھروں سے باہر آتے ہیں ۔ لوگ نہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں نہ ہی دوسروں کا ۔ نیوزایٹین اردو کے ہمارے نمائندے منیر حسین حرہ نے جب ضلع بارہمولہ اور بڈگام کے مختلف بازاروں کا جائزہ لیا تو لوگوں کی اکثریت ماسک کے بغیر پائی گئی ۔ ماسک نہ پہننے پر راہگیروں ، دکانداروں ، ڈرائیوروں اور دیگر لوگوں سے جب ہمارے نمائندے نے پوچھا تو کیمرے میں ان لوگوں کے ڈرامائی انداز کے حرکات و سکنات اور جوابات کچھ اس طرح قید ہوئے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 24, 2020 10:34 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading