ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سانبا میں دو مقامات پر ڈرون دیکھنے جانے پر علاقے میں ہائی الرٹ

جموں وکشمیر کے سانبا ضلع میں ایک بار پھر ڈرون دیکھے جانے کی اطلاع ہے۔ دو مقامات پر ڈرون دیکھنے جانے کے بعد علاقے کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد جموں وکشمیر پولیس اور ایس اوجی کی جانب سے ہائی سیکورٹی آپریشن چلایا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 01, 2021 04:09 PM IST

جموں وکشمیر کے سانبا ضلع میں ایک بار پھر ڈرون دیکھے جانے کی اطلاع ہے۔ دو مقامات پر ڈرون دیکھنے جانے کے بعد علاقے کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد جموں وکشمیر پولیس اور ایس اوجی کی جانب سے ہائی سیکورٹی آپریشن چلایا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین