ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پاکستان کی پونچھ کے بالاکوٹ میں بلا اشتعال گولہ باری، ایک خاتون ہلاک

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے بالاکوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ پاکستان کی گولہ باری میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔ زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 08, 2020 01:39 PM IST

پاکستان نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ کے بالاکوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ پاکستان کی گولہ باری میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔ زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading