ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر یوم عاشورہ کے موقع پر کئی مقامات پر نکالا گیا جلوس

یوم عاشورہ کے موقع پر انجمن شرعی شیعان کے بینر تلے جامعہ باب العلوم بڈگام سے جلوس نکالا گیا ہے۔۔۔جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کویاد کیا اور نوحہ خوانی کی ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 19, 2021 06:29 PM IST

یوم عاشورہ کے موقع پر انجمن شرعی شیعان کے بینر تلے جامعہ باب العلوم بڈگام سے جلوس نکالا گیا ہے۔۔۔جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کویاد کیا اور نوحہ خوانی کی ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین