ویڈیو

« ہوم

ویڈیو: امانت اللہ صرف مکھوٹا، سازش کے پیچھے کچھ اور ہی لوگ: کمار وشواس

دلی میں عام آدمی پارٹی سے معطل رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی معطلی ختم ہونے کے معاملہ میں پارٹی رہنما کمار وشواس نے نشانہ سادھا ہے۔ کمار وشواس نے نیوز 18 انڈیا سے ایک خاص بات چیت میں کہا کہ امانت اللہ صرف ایک مکھوٹا ہے، کچھ لوگ مل کر میرے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ کمار وشواس نے دعوی کیا کہ وہ راجستھان میں پارٹی کے لئے اچھا کام کررہے ہیں۔ لوگ اس سے پریشان ہیں اور انہیں پارٹی سے باہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Oct 31, 2017 01:46 PM IST

دلی میں عام آدمی پارٹی سے معطل رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی معطلی ختم ہونے کے معاملہ میں پارٹی رہنما کمار وشواس نے نشانہ سادھا ہے۔ کمار وشواس نے نیوز 18 انڈیا سے ایک خاص بات چیت میں کہا کہ امانت اللہ صرف ایک مکھوٹا ہے، کچھ لوگ مل کر میرے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ کمار وشواس نے دعوی کیا کہ وہ راجستھان میں پارٹی کے لئے اچھا کام کررہے ہیں۔ لوگ اس سے پریشان ہیں اور انہیں پارٹی سے باہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین