ہوم » ویڈیو » معیشت

آج ملے گی  Tata Group کو Air India کی کمان، پہلے دن شروع کی یہ سروس

ایئرانڈیا کو ٹاٹا گروپ کو سونپنے کا وقت آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت ایئرانڈیا کو آج باقاعدہ ٹاٹا گروپ کے حوالے کرسکتی ہے۔ منتقلی کے لیے سبھی ضروری کاروائی تقریبًا پوری ہوچکی ہے۔ اس بیچ آج سے چار پروازوں پر کیٹرنگ خدمات شروع ہورہی ہیں جس کے تحت کھانے پینے کی بہترین اشیاء مسافروں کو پیش کی جائیں گی۔تقریبًا انہتر سال بعد ایئرانڈیا دوبارہ ٹاٹا گروپ کے ہاتھ میں آجائے گا۔ اکتوبر میں ٹاٹاگروپ نے اٹھارہ ہزارکروڑ کی بولی لگا کرایئرانڈیا کو حاصل کیا تھا۔

News18 Urdu
معیشت| News18 Urdu | Jan 27, 2022 12:02 PM IST

ایئرانڈیا کو ٹاٹا گروپ کو سونپنے کا وقت آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت ایئرانڈیا کو آج باقاعدہ ٹاٹا گروپ کے حوالے کرسکتی ہے۔ منتقلی کے لیے سبھی ضروری کاروائی تقریبًا پوری ہوچکی ہے۔ اس بیچ آج سے چار پروازوں پر کیٹرنگ خدمات شروع ہورہی ہیں جس کے تحت کھانے پینے کی بہترین اشیاء مسافروں کو پیش کی جائیں گی۔تقریبًا انہتر سال بعد ایئرانڈیا دوبارہ ٹاٹا گروپ کے ہاتھ میں آجائے گا۔ اکتوبر میں ٹاٹاگروپ نے اٹھارہ ہزارکروڑ کی بولی لگا کرایئرانڈیا کو حاصل کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین