ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

عام بجٹ میں آندھرا پردیش کو نظر انداز کرنے پر وجے واڑہ میں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس

وزیر اعلی کے سی آر نے بجٹ دو ہزار اکیس ۔ بائیس کو لے کر اعلی عہدیداروں کا ایک اجلاس منعقد کیا ۔ تلنگانہ میں آئندہ ماہ کے پہلے یادوسرے ہفتہ میں بجٹ اجلاس منعقد ہوسکتا ہے ۔پرگتی بھون میں منعقدہ اجلاس میں پلاننگ کمیشن کے نائب صدر ونود کمار کے علاوہ ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار ۔ محکمہ فینانس کے پرنسپال سکریٹری و دیگر نے شرکت کی ۔ اس دوران دو ہزار اکیس ۔ بائیں کے بجٹ کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ مرکزی بجٹ میں ریاست کو الاٹ کردہ بجٹ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 05, 2021 07:59 PM IST

وزیر اعلی کے سی آر نے بجٹ دو ہزار اکیس ۔ بائیس کو لے کر اعلی عہدیداروں کا ایک اجلاس منعقد کیا ۔ تلنگانہ میں آئندہ ماہ کے پہلے یادوسرے ہفتہ میں بجٹ اجلاس منعقد ہوسکتا ہے ۔پرگتی بھون میں منعقدہ اجلاس میں پلاننگ کمیشن کے نائب صدر ونود کمار کے علاوہ ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار ۔ محکمہ فینانس کے پرنسپال سکریٹری و دیگر نے شرکت کی ۔ اس دوران دو ہزار اکیس ۔ بائیں کے بجٹ کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ مرکزی بجٹ میں ریاست کو الاٹ کردہ بجٹ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین