ہوم » ویڈیو » معیشت

اجولا گیس یوجنا کے تعلق سے زمینی رپورٹ

صاف ایندھن، بہتر زندگی اس نعرے کے ساتھ مودی حکومت نے سن دو ہزار سولہ میں پردھان منتری اجولا گیس اسکیم کو متعارف کروایا، اس وعدے کے ساتھ کہ ملک کی خواتین کو چولہے کے دھوئیں سے نجات دلائی جائے گی ، تاہم کیا واقعی خواتین کو چولہے کے دھوئیں سے نجات مل گئی ، نیوز ایٹین کی ٹیم نے حقائق جاننے کی کوشش کی۔ پیش ہے یہ گراؤنڈ رپورٹ

معیشت| News18 Urdu | Feb 10, 2021 11:39 PM IST

صاف ایندھن، بہتر زندگی اس نعرے کے ساتھ مودی حکومت نے سن دو ہزار سولہ میں پردھان منتری اجولا گیس اسکیم کو متعارف کروایا، اس وعدے کے ساتھ کہ ملک کی خواتین کو چولہے کے دھوئیں سے نجات دلائی جائے گی ، تاہم کیا واقعی خواتین کو چولہے کے دھوئیں سے نجات مل گئی ، نیوز ایٹین کی ٹیم نے حقائق جاننے کی کوشش کی۔ پیش ہے یہ گراؤنڈ رپورٹ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین