لوگوں کو بہار بجٹ سے ہیں کافی امیدیں، ، لوگوں کو ہیلتھ سیکٹر میں کافی امیدیں
آج بہار اسمبلی میں نتیش حکومت دوہزاراکیس۔بائیس کابجٹ پیش کر رہی ہے ۔بہارکے نائب وزیراعلیٰ تار کشورپرساد بطوروزیرخزانہ پہلی باربجٹ پیش کریں گے۔جس سے عام و خواص کو کافی امیدیں ہیں۔وہیں تار کشور پرساد کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں سب کاخیال رکھا گیا ہے۔واضح ہو کہ بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس کاآغاز انیس فروری کو ہواتھا۔او ریہ اجلاس چوبیس مارچ تک چلےگا۔