ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Budget 2021: لیہہ میں قائم ہوگی سینٹرل یونیورسٹی

Budget 2021: ملک کا عام بجٹ پیر کو پیش کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش ہوئے عام بجٹ میں تعلیم کو لیکر بھی کئی بڑے اعلان کئے گئے۔ انہوں نے لیہ میں میں سینٹرل یونیورسٹی بنائے جانے کا اعلان کیا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 01, 2021 02:12 PM IST

Budget 2021: ملک کا عام بجٹ پیر کو پیش کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش ہوئے عام بجٹ میں تعلیم کو لیکر بھی کئی بڑے اعلان کئے گئے۔ انہوں نے لیہ میں میں سینٹرل یونیورسٹی بنائے جانے کا اعلان کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین