عام بجٹ 2021 : وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا بڑا اعلان ، ملک میں بنیں گے سات ٹیکسٹائل پارک
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام بجٹ پیش کرنے کے دوران سات ٹیکسٹائل پارک بنانے کا اعلان کیا ۔ انہوں نے بجٹ کی تقریر میں بتایا کہ ملک میں سات ٹیکسٹائل پارک بنائے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبہ میں ہندوستان ایکسورٹ کرنے والا ملک بنے ، اس لئے یہ ضروری ہے ۔