ہوم » ویڈیو » معیشت

تین روز تک رہے گا جاری کلچر سینٹر کا میگا افتتاح، یہ ثقافتی مرکز ہائی ٹیک سہولیات سے لیس ہے

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کو گلوبل میوزیم اسٹینڈرڈ کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ یہاں ہندوستان اور دنیا بھر کے فنکارانہ نمائشوں کو محفوظ کیا جائے گا۔ یہ ثقافتی مرکز ہائی ٹیک سہولیات سے لیس ہے۔ اس میں ڈائمنڈ باکس، اسٹوڈیو تھیئٹر، آرٹ ہاؤس اور پبلک آرٹ جیسی بہت سی چیزیں ہیں۔ اس ثقافتی مرکز کو خصوصی طور پر زائرین کو عالمی معیار کا تجربہ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ گرینڈ تھیٹر میں ہونے والی ہر نمائش ایک حیرت انگیز تجربہ دیگا کیونکہ اس میں ایک اینٹی گریٹیڈ ڈولبی ایٹموس سراؤنڈ ساؤنڈ سسٹم اور ورچوئل ساؤنڈ سسٹم ہے۔ اس موقع پر نیتا امبانی نے کہا، NMACC میں چھوٹے شہروں، دور دراز کے نوجوانوں کو اپنے فن کو دکھانے کا موقع ملے گا۔

News18 Urdu
معیشت| News18 Urdu | Apr 01, 2023 01:05 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین