ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سی این جی۔پی این جی کے دام میں پھر اضافہ، یہاں جانیں اب کتنی ہو گئی قیمتیں

اندر پرست گیس لمیٹڈ یعنی آئی جی ایل نے سی این جی۔پی این جی کے دام میں پھر اضافہ کیاہے۔کمپنی نے ٹویٹ کرکے بڑھے ہوئے داموں کااعلان کیاہے۔ٹویٹر پر جانکاری کے مطابق آج صبح چھ بجے سے قیمت میں اضافہ ہوچکاہے۔اس حساب سے دہلی میں فی کیلو سی این جی انچاس روپئے چھہتر پیسے کا ہوا۔جبکہ پی این جی کی قیمت پینتیس روپئے گیارہ پیسے ہو گئی ہے۔واضح ہو کہ بارہ دن میں دوسری بار سی این جی اور پی این جی کی کے دام بڑھے ہیں اس سے پہلے ایک اکتوبر کوبھی قیمت میں اضافہ کیاگیا تھا۔آئی جی ایل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جو لوگ آئی جی ایل کنیکٹ موبائل ایپ سے سیلف بلنگ آپشن کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کرتے ہیں تو انہیں پی این جی کی قیمت پر پندرہ روپے کی چھوٹ ملے گی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 13, 2021 11:59 AM IST

اندر پرست گیس لمیٹڈ یعنی آئی جی ایل نے سی این جی۔پی این جی کے دام میں پھر اضافہ کیاہے۔کمپنی نے ٹویٹ کرکے بڑھے ہوئے داموں کااعلان کیاہے۔ٹویٹر پر جانکاری کے مطابق آج صبح چھ بجے سے قیمت میں اضافہ ہوچکاہے۔اس حساب سے دہلی میں فی کیلو سی این جی انچاس روپئے چھہتر پیسے کا ہوا۔جبکہ پی این جی کی قیمت پینتیس روپئے گیارہ پیسے ہو گئی ہے۔واضح ہو کہ بارہ دن میں دوسری بار سی این جی اور پی این جی کی کے دام بڑھے ہیں اس سے پہلے ایک اکتوبر کوبھی قیمت میں اضافہ کیاگیا تھا۔آئی جی ایل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جو لوگ آئی جی ایل کنیکٹ موبائل ایپ سے سیلف بلنگ آپشن کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کرتے ہیں تو انہیں پی این جی کی قیمت پر پندرہ روپے کی چھوٹ ملے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین