ہوم » ویڈیو » معیشت

CNG -PNG hike: سی این جی کی قیمت میں پھر اضافہ، 6 دنوں کے اندر دوسری بار بڑھے دام

CNG -PNG hike: ملک بھر میں مہنگائی کا شکار عوام کے اچھے دن کے خواب اِس وقت چکنا چور ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دراصل دہلی میں سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی میں سی این جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں آج سےلاگو ہوں گی۔دہلی میں چھ دنوں کے اندر دوسری بار سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ اس سے پہلے پندرہ مئی کو دہلی۔این سی آر میں سی این جی کی قیمت میں دو روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت دہلی میں ایک کلو سی این جی کے لیے صارفین کو پچہتر روپےاکسٹھ پیسے ادا کرنے ہوں گے۔

معیشت| News18 Urdu | May 21, 2022 06:07 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php