ہوم » ویڈیو » معیشت

عام آدمی کی جیب پر پھر مہنگائی کی مار، گھریلو گیس کی قیمتوں میں اضافہ

عام آدمی کے جیپ پر مہنگائی کی ایک اور مار پڑی ہے۔ آج گھریلو گیس کی قیمتوں میں پچیس روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔پچھلے چھ مہینے میں ایک سو چالیس روپئے بڑھایا جاچکا ہے۔ایل پی جی کی آسمان چھوتی قیمت سے عام آدمی پریشان ہے۔غیر سبسڈی والے سیلنڈر کی نئی قیمت آج سے لاگو ہورہی ہے۔اب آٹھ سو پچاس روپئے ایک سلینڈر کے لئے ادا کرنے ہونگے ۔

معیشت| News18 Urdu | Jul 01, 2021 05:43 PM IST

عام آدمی کے جیپ پر مہنگائی کی ایک اور مار پڑی ہے۔ آج گھریلو گیس کی قیمتوں میں پچیس روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔پچھلے چھ مہینے میں ایک سو چالیس روپئے بڑھایا جاچکا ہے۔ایل پی جی کی آسمان چھوتی قیمت سے عام آدمی پریشان ہے۔غیر سبسڈی والے سیلنڈر کی نئی قیمت آج سے لاگو ہورہی ہے۔اب آٹھ سو پچاس روپئے ایک سلینڈر کے لئے ادا کرنے ہونگے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین