ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi Budget 2021: منیش سسودیا نے دہلی کیلئے 69 ہزار کروڑ روپئے کا پیش کیا بجٹ

دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے دہلی کے لیے انہتر ہزار کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا ۔ منیش سسودیا نے اعلان کیا کہ دہلی کے لوگوں کو کورونا کی مفت ویکسین لگائی جائے گی ۔ ہیلتھ سیکٹر میں نو ہزار نو سو چونتیس کروڑ روپئے مختص کیے گیے ہیں ۔ بجٹ میں تعلیم پر بھی خاص توجہ دی گئی ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 09, 2021 02:55 PM IST

دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے دہلی کے لیے انہتر ہزار کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا ۔ منیش سسودیا نے اعلان کیا کہ دہلی کے لوگوں کو کورونا کی مفت ویکسین لگائی جائے گی ۔ ہیلتھ سیکٹر میں نو ہزار نو سو چونتیس کروڑ روپئے مختص کیے گیے ہیں ۔ بجٹ میں تعلیم پر بھی خاص توجہ دی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین