ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل: جانیں یہاں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگا تار اضافہ ہورہا ہے ۔ جس کا سیدھا اثر عوام کی جیب پر پڑتا ہے ۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا انحصار بھی پیٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں پر ہوتا ہے ۔ آج فی لیٹر پیٹرول پر تیس پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں پینتیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔ فروری کے مہینے میں یہ آٹھویں مرتبہ پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 16, 2021 07:49 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگا تار اضافہ ہورہا ہے ۔ جس کا سیدھا اثر عوام کی جیب پر پڑتا ہے ۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا انحصار بھی پیٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں پر ہوتا ہے ۔ آج فی لیٹر پیٹرول پر تیس پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں پینتیس پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔ فروری کے مہینے میں یہ آٹھویں مرتبہ پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین