ہوم » ویڈیو » معیشت

تیل کی قیمت میں اضافے کا پیاز کی قیمت پر اثر، عام آدمی کی بڑھی مشکل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیسرے روز اضافہ ہوا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔اس بار کی اضافہ کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔ وہیں اس کا سیدھا اثر پیاز کی قیمتوں پر پڑا ہے۔

معیشت| News18 Urdu | Feb 11, 2021 09:54 PM IST

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیسرے روز اضافہ ہوا ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔اس بار کی اضافہ کے بعد مختلف شہروں میں پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔ وہیں اس کا سیدھا اثر پیاز کی قیمتوں پر پڑا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین