ہوم » ویڈیو » معیشت

مرکزی بجٹ 2020 میں آمدنی پر ٹیکس میں کمی

نئے ٹیکس سلیب کے مطابق 2.5 سے 5 لاکھ تک کی آمدنی پر 5فیصد ٹیکس نافذ ہوگا۔لیکن رعایت حاصل کرنے کے لیے آپ کو اخراجات بتانے ہوں گے۔ انکم ٹیکس سلیب 5 سے 7.5 لاکھ روپے کے درمیان آمدنی پر 10 فیصد ، 7.5سے10 لاکھ روپے میں 15 فیصدٹیکس عائد ہوگا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن بجٹ 2020 کی تقریر کے دوران یہ اعلان کیاہے۔

معیشت| News18 Urdu | Feb 01, 2020 02:04 PM IST

نئے ٹیکس سلیب کے مطابق 2.5 سے 5 لاکھ تک کی آمدنی پر 5فیصد ٹیکس نافذ ہوگا۔لیکن رعایت حاصل کرنے کے لیے آپ کو اخراجات بتانے ہوں گے۔ انکم ٹیکس سلیب 5 سے 7.5 لاکھ روپے کے درمیان آمدنی پر 10 فیصد ، 7.5سے10 لاکھ روپے میں 15 فیصدٹیکس عائد ہوگا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن بجٹ 2020 کی تقریر کے دوران یہ اعلان کیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین