Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » ویڈیو » معیشت

    عالمی وبا کورونا کےدرمیان ملک کے مختلف حصوں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو گئیں، پیاز نے رلایا

    عالمی وبا کورونا کےدرمیان ملک کے مختلف حصوں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو گئی ہیں۔ پیاز ، ٹماٹر کی قیمت عام آدمی کی پہنچ کےدور ہوگئی ہے۔ عام آدمیوں نے سبزیوں کی قیمت میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی مانگ کی ہے۔ ادھر تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہےکہ شدید بارش کی وجہ سےفصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ اور سبزیاں پیاز بارش کی نذر ہوگئےہیں۔ اور ان کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔ عوام اور کسانوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور سبزیوں کی سپلائی میں آسانی فراہم کرنےکی مانگ کی ہے۔ملک کے کئی شہروں میں پیاز کی قیمتیں 100 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی ہیں ۔ 

    معیشت| News18 Urdu | Oct 24, 2020 11:31 PM IST

    براہ راست ٹی وی تازہ ترین
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading