ہوم » ویڈیو » معیشت

آج سے شروع ہوئیں 80 اسپیشل ٹرینیں، سفر کرنے سے پہلے جان لیں یہ نئے ضابطے

آج سے 40 جوڑی خصوصی ٹرینیں شروع ہو رہی ہیں ۔اس کے ساتھ ہی لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہونے والی ٹرینوں کی کل تعداد 310 ہوجائے گی ۔ ان ٹرینوں میں سفر کرنے کے لئے مسافروں کو ریلوے کے جاری کردہ قواعد پر عمل کرنا ہوگا۔ان ٹرینوں کیلئے کل سے ٹکٹ کی بکنگ جاری کر دی گئی تھی۔ ان ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کو کم سے کم نوے منٹ پہلے ریلوے اسٹیشن پہنچنا ہوگا۔ اگر کسی مسافر میں کورونا کی علامت ظاہر ہوتی ہیں تو اسے سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

معیشت| News18 Urdu | Sep 12, 2020 12:39 PM IST

آج سے 40 جوڑی خصوصی ٹرینیں شروع ہو رہی ہیں ۔اس کے ساتھ ہی لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہونے والی ٹرینوں کی کل تعداد 310 ہوجائے گی ۔ ان ٹرینوں میں سفر کرنے کے لئے مسافروں کو ریلوے کے جاری کردہ قواعد پر عمل کرنا ہوگا۔ان ٹرینوں کیلئے کل سے ٹکٹ کی بکنگ جاری کر دی گئی تھی۔ ان ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کو کم سے کم نوے منٹ پہلے ریلوے اسٹیشن پہنچنا ہوگا۔ اگر کسی مسافر میں کورونا کی علامت ظاہر ہوتی ہیں تو اسے سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading