جموں میں پٹرول۔ڈیزل کی مسلسل آسمان چھوتی قیمتوں کو لیکر ڈوگرا فرنٹ کا احتجاج
ملک میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف مسلسل احتجاج ہورہے ہیں، اس سلسلے میں جموں میں ڈوگرا فرنٹ نے پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں اضافے کے خلاف احتجاج کیا ہے، اور گھوڑا گاڑی پر جلوس نکالا، اور ساتھ ہی انہوں نے اپیل کی کہ مرکزی حکومت عوام کے اس بوجھ کو ہلکا کرے۔