ہوم » ویڈیو » معیشت

ریلائنس جیو نے کولکوم کے ساتھ مل کر امریکہ میں 5G کا کامیاب تجربہ کیا

کولکوم کے ساتھ مل کر ریلائنس جیو نے امریکہ میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ریلائنس جیو کے پرزینٹر میتھو امان نے ورچوئل میٹنگ میں کہا کہ ہم کولگام کے ساتھ ملکر فائیوجی پر کام کررہے ہیں، تاکہ ہندووستان میں اسے لانچ کرسکیں، اور آنے والے دنوں میں ہندوستانی صارفین ایک جی بی تک کا لطف اٹھا سکیں گے۔

معیشت| News18 Urdu | Oct 21, 2020 11:19 PM IST

کولکوم کے ساتھ مل کر ریلائنس جیو نے امریکہ میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ریلائنس جیو کے پرزینٹر میتھو امان نے ورچوئل میٹنگ میں کہا کہ ہم کولگام کے ساتھ ملکر فائیوجی پر کام کررہے ہیں، تاکہ ہندووستان میں اسے لانچ کرسکیں، اور آنے والے دنوں میں ہندوستانی صارفین ایک جی بی تک کا لطف اٹھا سکیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین