ہوم » ویڈیو » معیشت

عام آدمی پر مہنگائی کی مار: دہلی میں رسوئی گیس سیلنڈر کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں مسلسل مہنگائی کی مارسے عام آدمی پریشان ہے۔ پیٹرول ۔ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں لگاتاراضافہ ہورہا ہے ۔ گھریلو گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے ۔ چودہ کلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں پچاس روپے کا کیا گیا اضافہ ہے ۔ اب دہلی میں غیر سبسڈی والے گیس سلنڈر کی قیمت ہوگئی ہے سات سو انہتر روپئے. اس سے پہلے چار فروری کو ایل پی جی کی قیمت میں پچیس روپئے کا ہوا تھااضافہ ۔ فروری کےمہینے میں اب تک گھریلو سلینڈر پر پچھتر روپئے تک کا اضافہ ہو چکا ہے ۔

معیشت| News18 Urdu | Feb 16, 2021 04:03 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین