فیس بک اورریلائنس جیوکے درمیان پارٹنرشپ کا مکیش امبانی نے کیا خیر مقدم: ویڈیو
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی(Reliance Industries Chairman Mukesh Ambani) نے معاہدے کو لیکر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ سبھی محفوظ ہیں اوراچھی طرح سے ہیں۔ میں آج آپ کے ساتھ کچھ پر جوش خبر شیئر کرنے کیلئے آیا ہوں۔ ہم سبھی اور ریلائنس جیو فیس بک کا استقبال کرتے ہیں۔ یہ ہمارے طویل وقت کے ساتھی ہیں۔