ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دو ہزار روپے کے نوٹ بدلنے کیلئے صارفین کی لمبی لمبی قطاریں، کئی جگہ ’نو چینج‘ کا سامنا

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں کم از کم چھ ڈیلروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ نقد لین دین میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں کئی پمپس نے نوٹس لگائے ہیں کہ 2,000 کے نوٹ صرف 1,000 یا اس سے زیادہ کے پیٹرول یا ڈیزل کی خریداری پر قبول کیے جائیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 22, 2023 09:46 AM IST

دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں کم از کم چھ ڈیلروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ نقد لین دین میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں کئی پمپس نے نوٹس لگائے ہیں کہ 2,000 کے نوٹ صرف 1,000 یا اس سے زیادہ کے پیٹرول یا ڈیزل کی خریداری پر قبول کیے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین