ہندوستان میں مسلسل مہنگائی میں اضافہ کی کیا ہے وجہ؟ RBI گورنر شکتی کانت داس نے بتایا راز
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس (Shaktikanta Das) نے پیر کے روز کہا کہ 24 فروری کو جنگ شروع ہونے کے بعد آر بی آئی نے جو کچھ پہلے ذہن میں رکھا تھا وہ بدل گیا اور مرکزی بینک نے افراط زر کو پہلے اور ترقی کو آگے رکھا۔