ریلائنس جیو پھر سے نمبر ون پر، 4 جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ میں 2 ایم بی پی ایس کا اچھال: ٹرائی
23.1 ایم بی پی ایس کی اوسط 4 جی ڈاؤن لوڈ سپیڈ کے ساتھ جیو کی بادشاہت قائم ہے۔ جیو واحد کمپنی ہے، جس کی اوسط 4 جی اپ لوڈ کی رفتار بڑھی ہے۔ 4 جی اوسط اپ لوڈ اسپیڈ میں وی آئی انڈیا پہلے نمبر پر، ٹرائی نے اپریل ماہ کے اعداد وشمار جاری کئے۔ ڈاؤن لوڈ اوراپ لوڈ دونوں میں ایئرٹیل تیسرے نمبر پر ہے۔