ہندوستان میں پٹرول پڑوسی ممالک سے مہنگا، پاکستان میں 62.53 روپیے تو سری لنکا میں 75.53 روپے لیٹر ہے پٹرول، یہاں ہے سب سے سستاپٹرول
Globalpetrolprices.com کے مطابق پڑوسی ملک پاکستان میں پیٹرول ہندوستان کی تقریباً آدھی قیمت (62.53 روپے فی لیٹر) پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری طرف سری لنکا میں یہ 75.53 روپے فی لیٹر ہے۔