کورونا قہر میں بے روزگار ہوئے Muslim youth کو روزگار فراہم کرنے کا ایسو سی ایشن آف انڈین مسلم نے اٹھایا اہم قدم
Unemployed Muslim youth: ایسو سی ایشن آف انڈین مسلم نے بے روزگار مسلم نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا قدم اٹھایا ہے۔ ایسو سی ایشن کے ذریعہ ابتک سیکڑوں لوگوں کو روزگار شروع کرنے کے لئے رقم فراہم کی گئی ہے۔ایسو سی ایشن آف انڈین مسلم کے ذریعہ اس کام کو کار خیر کے تحت کیا جا رہا ہے ۔