پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عام آدمی کی جیب پر مہنگائی کا بوجھ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ جاری ہے۔ قیمتوں میں لگاتار اضافہ سے عام آدمی کی جیب پر مہنگائی کا بوجھ بڑتا ہی جا رہا ہے۔آج پیٹرول کی قیمت میں اکتیس پیسے تو ڈیزل کی قیمت میں تینتیس پیسی کا اضافہ ہوا ہے۔ فروری مہینے میں تیرویں بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔۔عالمی بازار میں خام تیل کی قمیت پینسٹھ اعشاریہ نو ڈالر فی بیرل ہے۔