ہوم » ویڈیو » معیشت

وزیر اعظم نریندر مودی بولے، Budget آنے والے وقت میں ہندستان کیلئے فائدے مند ثابت ہوگا

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں عام بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ سے اقتصادی ترقی کو رفتار ملے گی ۔آنے والے مالی سال میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح نواعشاریہ دو فیصد رہنے کی امید جتائی ہے ۔ سیتا رمن نے کہا کہ میک ان انڈیاسے ساٹھ لاکھ نوکریاں ملے گی اورپی ایم گتی شکتی یوجنا کےتحت ورلڈ کلاس انفرااسٹرکچر تیار کیا جائے گا ۔دوہزار بائیس ۔تئیس تک قومی شاہراہ پچیس ہزارکلومیٹرکاہوگا۔ شاہراؤں کی توسیع پر بیس ہزارکروڑ روپئے خرچ کیے جائیں گے

News18 Urdu
معیشت| News18 Urdu | Feb 01, 2022 04:24 PM IST

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں عام بجٹ پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ سے اقتصادی ترقی کو رفتار ملے گی ۔آنے والے مالی سال میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح نواعشاریہ دو فیصد رہنے کی امید جتائی ہے ۔ سیتا رمن نے کہا کہ میک ان انڈیاسے ساٹھ لاکھ نوکریاں ملے گی اورپی ایم گتی شکتی یوجنا کےتحت ورلڈ کلاس انفرااسٹرکچر تیار کیا جائے گا ۔دوہزار بائیس ۔تئیس تک قومی شاہراہ پچیس ہزارکلومیٹرکاہوگا۔ شاہراؤں کی توسیع پر بیس ہزارکروڑ روپئے خرچ کیے جائیں گے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین