ہوم » ویڈیو » معیشت

ٹیلی کام شعبے حکومت کے اصلاحات کے اعلانات کا جیو نے کیا خیرمقدم

ٹیلکام شعبے حکومت کے اصلاحات کے اعلانات کا جیو کیا خیرمقدم کیا ہے۔جیو نے اسے ٹیلکام شعبے کے استحکام کے لیے اٹھایا گیا بروقت قدم قراردیا ہے۔جیو کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی پیکیج اور اصلاحات کے اعلانات سہ ملک کے ٹیلکام شعبے میں انقلابی تبدیلی رونماں ہوگی کو ملک کو دنیا کی سرکردہ ڈیجیٹل سوسائٹی بنائے گی۔جیو کے مطابق حکومت کے اصلاحات س صارفین کو فائدہ بہم کرانے میں کمپنی کو مدد ملے گی۔

معیشت| News18 Urdu | Sep 16, 2021 01:17 PM IST

ٹیلکام شعبے حکومت کے اصلاحات کے اعلانات کا جیو کیا خیرمقدم کیا ہے۔جیو نے اسے ٹیلکام شعبے کے استحکام کے لیے اٹھایا گیا بروقت قدم قراردیا ہے۔جیو کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی پیکیج اور اصلاحات کے اعلانات سہ ملک کے ٹیلکام شعبے میں انقلابی تبدیلی رونماں ہوگی کو ملک کو دنیا کی سرکردہ ڈیجیٹل سوسائٹی بنائے گی۔جیو کے مطابق حکومت کے اصلاحات س صارفین کو فائدہ بہم کرانے میں کمپنی کو مدد ملے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین