ہوم » ویڈیو » معیشت

آر بی آئی نے چار فیصدریپو ریٹ کو رکھا جاری، RBI گورنر شکتی کانت داس نے کیا اعلان

آربی آئی نے چار فیصدریپو ریٹ کوجاری رکھا ہے۔آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نےآج اس کااعلان کیاہے۔اس کے مطابق دوہزاراکیس میں ۔ نواعشاریہ پانچ فیصدجی ڈی پی نمو کاتخمنہ لگایاگیاہے۔یہ پہلی سہ ماہی میں اٹھارہ اعشاریہ پانچ فیصد، دوسری سہ ماہی میں سات اعشاریہ نو فیصد، تیسری سہ ماہی میں سات اعشاریہ دو فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں چھ اعشاریہ چھ فیصد رہےگی۔سی پی آئی افراط زر دوہزاراکیس۔بائیس میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد رہنےکاامکان ہے۔

معیشت| News18 Urdu | Jun 04, 2021 02:43 PM IST

آربی آئی نے چار فیصدریپو ریٹ کوجاری رکھا ہے۔آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نےآج اس کااعلان کیاہے۔اس کے مطابق دوہزاراکیس میں ۔ نواعشاریہ پانچ فیصدجی ڈی پی نمو کاتخمنہ لگایاگیاہے۔یہ پہلی سہ ماہی میں اٹھارہ اعشاریہ پانچ فیصد، دوسری سہ ماہی میں سات اعشاریہ نو فیصد، تیسری سہ ماہی میں سات اعشاریہ دو فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں چھ اعشاریہ چھ فیصد رہےگی۔سی پی آئی افراط زر دوہزاراکیس۔بائیس میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد رہنےکاامکان ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین