آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ریپو ریٹ کو چار فیصد تک برقرار رکھنے کا کیا فیصلہ
ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ریپو ریٹ کو چار فیصد تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے یہ اعلان کیاہے۔