ہوم » ویڈیو » معیشت

نیوز18 کی پہل: چھوٹے تاجروں کیلئے کھاتہ بُک ایپ، جو چھوٹے کاروباریوں کی ایسے کرتا ہے مدد

آتم نربھر تا کی جانب بڑھنے کی ہندوستانیوں میں ایک فطری صلاحیت ہوتی ہے ۔اس کا سیدھا رشتہ عزت نفس اور خود انحصاری سے ہے۔ نیٹ ورک ایٹین کی پہل سوابھیمان بھارت پریزنٹڈ بائی آئی ٹی سی نے ملک بھر سے ایسی کہانیوں کو منتخب کیا ہے جن میں بغیر کسی سرکاری مدد کے اپنے مسائل کو لوگوں نے خود حل کیا ہے۔ یہ کہانیاں ہیں نئے تجربات اور خود کفیل بننے کی جو ہمیں ایک قوم کے طور پر ڈیفائن کرتی ہیں ۔یہ کھاتہ بک کی کہانی ہے۔ایک اسٹارٹ اپ جو چھوٹے کاروباریوں کی مدد کرتا ہے کلکشن اور پیمنٹس کے لئے ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کرنے میں۔

معیشت| News18 Urdu | Feb 12, 2021 05:57 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین